سری رام سینا کے صدر نے ہندوؤں پر زوردیا ہے کہ وہ مسلمانوں کی دوکانوں سے سونے کی خریدی نہ کریں
حیدرآباد۔ملک میں مسلمانوں کو تنہا کرنے کی ایک اور پہل میں سری رام سینا کے سربراہ پرمود موتھالک نے مسلمانوں کے سونے کی دوکانوں کامعاشی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیاہے۔