Namaste Trump

پرینکا گاندھی نے ٹرمپ کے دورے پر مودی حکومت سے کیاسوال‘ پوچھا ’نمستے ٹرمپ‘ پر کون 100کروڑ خرچ کررہا ہے؟۔

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہفتہ کے روز نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت سے امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے گجرات کے احمد آباد دورے پر خرچ کی جانے والی