گری راج سنگھ کہ ”ہندوستان کا سپوت گاڈسے“ کے ریمارک پر کپل سبل کی شدید تنقید
سنگھ نے جمعہ کے روز کہاتھا کہ ناتھو رام گوڈسے ایک”ہندوستان کا سپوت ہے اور مہاتماگاندھی کاقاتل کوئی مغل حکمرانوں بابر اور ارونگ زیب کا باہر کا حملہ آور نہیں