بائیڈن نے کشمیری نژاد سمیرا فضلی کو قومی معاشی کونسل کے لئے کیا تقرر
نیویارک۔سمیرا فضلی جس کی خاندانی جڑیں کشمیر سے وابستہ ہیں کا نام ہند امریکی نمائندوں میں شامل ہوگیا ہے جو امریکی صدر جو بائیڈن کی اے ٹیم کا حصہ ہیں۔