کھلاڑی سے سیاست دان بنے کانگریس کے سینئر لیڈر اور پنجاب کے کابینہ کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیراعظم مودی پر جم کر حملہ کیا۔
پلوامہ کے دہشت گردانہ واقعہ کے بعد اپنے بیانات کے سبب کھلاڑی سے سیاست دان بنے کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو لگاتار لوگوں کے نشانے پر ہیں، یہاں تک کہ