احمد آباد دھماکے پر بی جے پی کاخاکہ۔ جرمن نازی کے ایک قدم قریب
سیاسی شائستگی ہمیشہ متوقع ہے‘ بالخصوص جب معاملہ مذہب‘ نسل‘ طبقہ وغیرہ کا رہے۔ اس سے زیادہ کسی بھی ملک کی برسراقتدار پارٹی کے لئے بھی یہ لاگو ہوتا ہے۔