مدد کی اپیل۔ہجومی تشددکاشکار راہول خان کے گھر والے اپنے بیٹے کے ساتھ آخری لمحات کو کیایاد‘ انصاف کی لگائی گوہار
ہریانہ میں ان کے ہندو دوستوں نے 22سالہ راہول خان کو بے رحمی کے ساتھ ہجومی تشدد کا نشانہ بنایاتھا۔ راہول نے اپنی موت سے چند منٹ قبل اپنی بیوی