اگلے اسمبلی اجلاس میں ایس سی‘ ایس ٹی کوٹہ میں اضافہ پر قانون کو ہم منظو ر کریں گے۔ کرناٹک سی ایم
اس قانون کے تحت کے ذریعہ درج فہرست طبقات کے تحفظات میں 15سے 17فیصد کااضافہ ہوگا اور درج فہرست قبائیلی طبقات میں 3سے 7فیصد کااضافہ کیاجائے گا۔ہبلی۔ کرناٹک چیف منسٹر