دہلی او ریوپی سے گرفتار کئے گئے نوجوان پٹیالہ کورٹ میں ہوئے پیش
این ائی اے کے ذریعہ گرفتار پانچ ملزمین مزید ریمانڈ پر‘ باقی کو عدالتی تحویل میں بھیجا گیا‘ مولانا محمودمدنی کی جانب سے ایڈوکیٹ نوراللہ نے ملزمین کی پیروی کی۔
این ائی اے کے ذریعہ گرفتار پانچ ملزمین مزید ریمانڈ پر‘ باقی کو عدالتی تحویل میں بھیجا گیا‘ مولانا محمودمدنی کی جانب سے ایڈوکیٹ نوراللہ نے ملزمین کی پیروی کی۔
مذکورہ گروپ کے خلاف26ڈسمبر کے روز پیش ائے دھاؤں میں این ائی اے کا دعوی ہے کہ اس نے بھاری مقدار میں ہتھیار اور دھماکو اشیاء ضبط کئے ہیں۔ نئی
نئی دہلی : این آئی اے او ردیگر ایجنسیوں کی ذمہ داری دہشت گردی امور و دیگر معاملات کی صحیح رخ پر تحقیق کرنا ہے ۔ ان فرائض میں شامل