No BJP Leader Allowed

نوائیڈا۔ رکن پارلیمنٹ کے گود لئے ہوئے گاؤں میں ’’ بی جے پی کا داخلہ نہیں‘‘ والے پوسٹرس اب بھی لگے ہوئے ہیں

جبکہ بورڈ پچھلے اکٹوبر میں لگایاگیاتھا‘ تاکہ ’حصول اراضی بل پر ناراضگی ‘ کا اظہار کیاجاسکے‘ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 11اپریل کے روز یہ رائے دہی کا موضوع