کانگریس صدر کے طور پر ملکارجن کھڑگے کاانتخاب
کھڑگے نے اپوزیشن امیدوار ایم ششی تھرور کو الیکشن میں 7897ووٹوں کی اکثریت سے شکست دی ہے۔انڈین نیشنل کانگریس کے سربراہ کے طور پر ملکارجن کھڑگے کاانتخاب عمل میں آیاہے