کجریوال نے ایک ویڈیو اپیل کے ذریعہ کانگریس حامیوں کو گجرات میں اے اے پی کی مدد درخواست کی نومبر 25, 2022 اپنے پیغام میں کجریوال نے کانگریس کے روایتی حامیوں پر زوردیاکہ وہ اے اے پی کو ووٹ دیں اور کہاکہ یہ ”کانگریس کو ووٹ دینا اپنا ووٹ ناکارہ کرنا ہے“۔