Noto

جاپان کے نوٹو علاقے میں 4.4شدت کے جھٹکے

سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہےٹوکیو۔ موسی ایجنسی نے کہاکہ ہفتہ کے روز جاپان کے نوٹو پینسولہ میں 4.4کی شدت سے ایک زلزلہ کا جھٹکا پیش آیاہے۔