بنگال کے ڈاکٹرس کی ہڑتال’ڈاکٹرس نے بھی ہمارے ساتھ مارپیٹ کی‘ مجرموں کو سزا دی جانی چاہئے‘ متوفی کے گھر والوں کا بیان
سعید کی موت کے بعد جونیر ڈاکٹرس اور مریض کے رشتہ داروں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیاتھا‘ جس کی وجہہ سے ایک ڈاکٹر شدید طور پر زخمی ہوگیاتھا۔