ایران نے اپنی جوہری سرگرمیوں کے خلاف جی 7 کے دعووں کی مذمت کی ہے۔
ایران نے کہا کہ “سیاسی محرکات” کے حامل کچھ ممالک نے ایران پر پابندیوں کی ناکام پالیسی کو جاری رکھنے کے لیے بے بنیاد اور غیر ثابت شدہ دعوے کیے