ایک خانگی اسپتال میں نرس کے ہاتھوں سے نو مولود کی پھسل کرموت
حیدرآباد۔ شہر کے ونستھلی پورم علاقے کے ایک خانگی اسپتال میں اتفاقی طور پر نرس کے ہاتھوں سے پھسل کر گرنے کی وجہہ سے نومولود کی موت کا افسوسناک واقعہ