پارلیمنٹ سے باہر نکل کربھڑک گئیں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں، کہا- دھکا مت دو۔
ترنمول کانگریس کی نومنتخب رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں روحی اورمی می چکرورتی نے منگل کولوک سبھا رکن کے طورپرحلف لینے کے لئے پارلیمنٹ پہنچیں۔ حلف لینے کے بعد دونوں اراکین