‘قابل اعتراض’ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد یوپی بی جے پی لیڈر کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔
ریاستی جنرل سکریٹری گووند نارائن شکلا نے یہ حکم نامہ جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی پارٹی کی ریاستی قیادت کی ہدایت پر کی گئی ہے۔ سدھارتھ نگر: