امریکی ریاست اوہائیو میں ہندوستانی طالب علم کی موت: نیو یارک میں ہندوستانی قونصل خانہ
نیو یارک میں ہندوستان کے قونصلیٹ جنرل نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، “کلیولینڈ، اوہائیو میں ایک ہندوستانی طالب علم مسٹر اوما ستیہ سائی گڈے کی بدقسمتی سے انتقال
نیو یارک میں ہندوستان کے قونصلیٹ جنرل نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، “کلیولینڈ، اوہائیو میں ایک ہندوستانی طالب علم مسٹر اوما ستیہ سائی گڈے کی بدقسمتی سے انتقال
نیویارک میں ہندوستانی سفارت خانہ نے واقعہ کے متعلق افسوس کا اظہار کیا اورکہاکہ وہ ان کے اہل خانہ سے رابطے میں ہیں اور ان کی ممکن مدد کررہے ہیں۔نیویارک۔