ملک میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ ہو چکی ہے ، اور مودی اپوزیشن کے اتحاد سے خوف زدہ ہو چکے ہیں۔ احمد پٹیل
احمد آباد: کانگریس کے خرانچی اورراجیہ سبھا کے ممبر احمد پٹیل نے آج کہا کہ مودی حکومت کے دوران آج کل ملک میں غیراعلان شدہ ایمرجنسی جیسا ماحول ہے۔ احمد پٹیل