جنوبی افریقہ کو پٹخنی دینے کے باوجود پاکستانی ٹیم کے نام درج ہوا یہ “شرمناک ریکارڈ”! ، پڑ سکتا ہے مہنگا
ورلڈ کپ 2019 میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کے بلے بازوں اور گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور جنوبی افریقہ کو 49 رنوں سے پٹخنی دی