خصوصی بریفنگ میں ڈی جی ایم او کا کہنا ہے کہ ‘بھارتی حملوں میں پاک فوج کے 35 سے 40 اہلکار ہلاک ہوئے’
ملٹری آپریشنز کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ محتاط غور و فکر کے بعد دہشت گردی کے نو اہداف کی نشاندہی کی گئی،