ہندوستانی دباو کا اثر ! حافظ سعید کی تنظیم جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت پر پاکستانی حکومت نے عائد کی پابندی
ہندوستان کے فضائی حملے اور دنیا کے دیگر ممالک کے دباو کے پیش نظر پاکستان اس کے یہاں موجود دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے پر مجبور ہوگیا ہے