پنچایت انتخابات کے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے تلنگانہ کے دیہاتوں میں 500 آوارہ کتوں کو کیا گیا ہلاک ۔
پولیس نے بتایا کہ اس واقعہ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں گاؤں کے پانچ سرپنچوں سمیت چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ حیدرآباد: