جنسی استحصال کے معاملے میں سی جے ائی کو ملی کلین چٹ
نئی دہلی-سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزام کی جانچ کررہی ان ہاؤس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں انھیں کلین چٹ دیدی ہے ۔
نئی دہلی-سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزام کی جانچ کررہی ان ہاؤس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں انھیں کلین چٹ دیدی ہے ۔
مارچ8کے روز چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی کی زیر قیادت ایک دستور بنچ نے ایودھیا معاملہ پر بات چیت کے ذریعہ حل نکالنے کے لئے ایک ثالثی کے احکامات