چین کو اسمارٹ فونس کا آرڈر دیدیا گیا ہے لیکن کوروناوائرس کی وجہ سے تاخیر ہورہی ہے: پنجاب وزیر اعلیٰ
چندی گڑھ (پنجاب): پنجاب وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے چہارشنبہ کو کہا کہ ریاستی حکومت نوجوانوں کو اسمارٹ فونس دینے کے وعدہ کے مطابق چین کو اسمارٹ فونس کا آرڈر