شام تک ناموں کی فہرست حوالے کرو۔ برہم وزیراعظم مودی نے غیرحاضر منسٹران کے متعلق یہ بات کہی
وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز بی جے پی پارلیمنٹ پارٹی میٹنگ کے دوران تبصرہ کرتے ہوئے استفسار کیاکہ اجلاس سے غیرحاضر وزراء کے ناموں کی تفصیلات انہیں فراہم