ریاستی الیکشن کمشنر۔ جی ایچ ایم سی انتخابات نومبر ڈسمبر میں ہوں گے
حیدرآباد۔ریاستی الیکشن کمشنر سی پارتھا سارتھی نے چہارشنبہ کے روز اس بات کی جانکاری دی ہے کہ نومبر‘ ڈسمبر کے مہینے میں جی ایچ ایم سی الیکشن کرائے جائیں گے۔