طالبان حکومت سے راہ فرار اختیار کرنے والے 3افغانی کابل ائیرپورٹ میں فائرینگ میں ہلاک
امریکی سنٹرل کمانڈ پر عہدیدار فوری تبصرے کے لئے دستیاب نہیں تھےکابل۔کابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مسافر ٹرمنل مونڈیاکت پر فائرینگ میں کم سے کم تین لوگوں کی موت ہوگئی ہے‘