Performing

کرناٹک۔ اسپورٹس ڈے کے دوران اسکول کی جانب سے اذان بجانے پر ہندوتوا تنظیم جانب سے معافی مانگنے کا دباؤ

مدر ٹریسا میموریل اسکول نے سوارنا دھرما پرارتھنا کا اہتمام کیاتھا جس میں طلبہ نے تمام تینوں مذہب ہندوازم‘ اسلام اورعیسائیت کو پیش کیا اور گیت گائےکرناٹک کے ضلع اڈوپی