یو اے ای کا سفر کرنے والے ہندوستانی یو پی ائی ادائیگی کرنے کے لیے فون پے کا استعمال کر سکتے ہیں۔
اس پہل کا مقصد ادائیگی کے عمل کی کارکردگی کو بہتر بنانا اور ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مالی رابطے کو بڑھانا ہے۔ فون پے، ایک معروف ہندوستانی