شہریت بل سے خوش نہیں ہیں بھوپین ہزاریکا کے بیٹے، لیکن بھارت رتن لینے سے انکار نہیں
آسام کے مشہور آنجہانی گلوکار بھوپین ہزاریکا کے بیٹے تیج ہزاریکا نے شہریت بل پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ لیکن ساتھ ہی انہوں نے ان خبروں سے انکار کیا ہے