Pickle

اچار کا بکثرت استعمال درد شکم اور کینسر کا باعث،زیادہ مرچ و نمک کے استعمال سے پیٹ میں چھالے ہونے کا اندیشہ، پیٹ میں درد پر فوری علاج ضروری

حیدرآباد:  آپ کی غذاء میں مسلسل اچار کا استعمال آپ کو پیٹ کے کینسر کا شکاربنا سکتا ہے۔جی ہاں! اچار کا بکثرت استعمال امراض شکم کی ابتداء کا سبب بن