محمد سراج اور دیگر چار ہندوستانی کرکٹروں کے نام ائی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لئے نامزد
دوبئی۔ محمد سراج اور دیگر چار ہندوستانی کرکٹرس چہارشنبہ کے روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(ائی سی سی) کے نئے متعارف کردہ پلیئر آف دی منتھ ایوارڈس کے لئے نامزد کئے گئے