Poisson

دہلی میں کہر کے متعلق بی جے پی لیڈر کا عجیب وغریب نظریہ’پاکستان اور چین ہندوستان میں ہوا کو آلودہ بنانے کے لئے زہریلی گیس چھوڑ رہا ہے“

چین کے ایک سینئر سفارت کار نے اپنے ریمارکس کے ذریعہ اس ہندوستانی سیاست داں کودرس دیا۔ نئی دہلی۔ ہندوستان میں لاکھوں لوگ ان دنوں ”انکھوں کے جلنے“ اور دم