تم ہندو ہو تم مسلمانوں سے دوستی کیوں رکھتے ہو،شدید جسمانی اذیت،بغیر کسی جرم جیل کی سزا: روبین ورما کا بیان۔یوپی پولیس کی کھلی غنڈہ گردی
لکھنؤ: سماجی کارکن روبین ورما کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 20دسمبر2019ء کو احتجاج کرنے کے الزام میں اترپردیش پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس اسٹیشن میں پولیس نے روبین ورما