اکھیلیش کی کرہل انتخابی ریالی میں ملائم کی موجودگی نے ایک نئی جان ڈال دی
سات مراحل میں ہونے والی اترپردیش اسمبلی انتخابات میں تیسرے مرحلے کی رائے دہی20فبروری کو ہوگیکرہل یقینا 2022اسمبلی انتخابات کے نقشہ پر اپنی بہترسیاسی موجودگی کا احساس نہیں رکھتا تھا