پاؤ گریڈ پر روسی فضائی حملوں کے بعد یوکرین حکام نے ایمرجنسی بلیک اؤٹس کا اعلان کیا۔ رپورٹس
یوکرین ائیر فورس ترجمان یوری الہانت کے بموجب روس نے اپنے حالیہ انفرسٹکچر پر بڑے حملوں میں یوکرین کے شہروں پر 15نومبر کے روز 100میزائیل داغے۔ کیو انڈیپنڈنٹ کے بموجب