گاندھی جی سے پہلے ساور کر نے سماجی مسائل اٹھائے تھے، ساورکر نے جنگ آزادی میں بھی حصہ لیا تھا : مرکزی وزیر
نئی دہلی: ہندوتوا کے سرگرم کارکن ونائک دامودر ساورکر نے مہاتما گاندھی سے پہلے سماج کے اہم مسائل اجاگر کئے تھے۔ یہ بات مرکزی وزیر برائے سیاحت و کلچر پراہلد