پرینکا گاندھی نےکہا – امیٹھی میں ووٹروں کوپیسے، ساڑیاں اورجوتےبانٹ رہے ہیں بی جے پی والے
کانگریس جنرل سکریٹری اورمشرقی اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے بی جے پی پر الزام لگاتے ہوئےکہا کہ بی جے پی کے لوگ امیٹھی میں جیتنے کےلئے ووٹروں کوپیسے،