Prime minister

پی ایم مودی تاریخی دورے پر پہنچے کویت ۔

وزیر اعظم کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی دعوت پر اپنے تاریخی دو روزہ دورے کا آغاز کرتے ہوئے ان کی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔