Monday , June 18 2018
Home / Tag Archives: Prime minister

Tag Archives: Prime minister

عید الفطر کے موقع پر یوکے کی وزیر اعظم تھریسا مئی کا عوام کو پیغام۔ ویڈیو

لندن۔ وزیر اعظم یوکے تھریسا مئی نے عید کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔انہوں نے کہاکہ ایک ماہ کے روزوں کے بعد بالاخر عید کا دن آیا ہے۔ عید الفطر کے موقع پر منائے جانے والی خوشیوں کا بھی انہوں نے …

Read More »

اچھے دن اور کالا دھن کے نعرے کام کرنے والے نہیں ہے‘ 2019الیکشن کے لئے بی جے پی کو نئے نعروں کی ضرورت ہے۔

مجوزہ 2019کے لوک سبھا الیکشن میںیہ دعوی نہیں کیاجاسکتا کہ کونسی پارٹی اقتدار میں ائے گی۔مودی حکومت جس نے ہندوستان کی بڑی ریاستوں میں اقتدار حاصل کیا ہے او رمذکورہ بھگوا پارٹی کے وعدہ اور نعرے جیسے اچھے دن ‘کالا دھن‘ فلاحی اسکیم‘ بے روزگاری کاخاتمہ او ربہت ساروں کے …

Read More »

ہوسکتا ہے آر ایس ایس پرنب مکرجی کو وزیر اعظم کا امیدوار مقرر کرنا چاہا رہی ہے۔ شیو سینا

ممبئی۔شیوسینا نے ہفتہ کے روز کہاکہ 2019میں نریندر مودی کو اکثریت حاصل نہیں ہوئی تو آر ایس ایس پرنب مکرجی کو امکانی امیدوار بنانے کی تیاری کررہی ہے۔ شیوسینا کے ترجمان سامنا کے ایڈیٹوریل میں کہا گیا ہے کہ آر ایس ایس کے ناگپور اجلا س میں سابق صدرجمہوریہ ہندکو …

Read More »

وزیر اعظم مودی نے امام بخاری سے ملت کے مسائل او ران کا حل دریافت کیا۔

نئی دہلی : دلتوں کے ساتھ ساتھ اقلیتوں پر مسلسل جاری حملوں سے پریشان شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے جب وزیر اعظم مودی سے رابطہ کیا اور ملاقات کے لئے وقت مانگا تو وزیر اعظم کی جانب سے جواب آیا کہ ملت کے مسائل کے ساتھ ان کے …

Read More »

موجودہ حکومت سکیولر اقدار کو نقصان پہنچا رہی ہے ‘ لوگوں کو پولرائز کررہی ہے اور سماج میں تفرقہ پیدا کیاجارہا ہے۔ پی چدمبرم 

نئی دہلی۔ سینئرکانگریس لیڈر پی چدمبرم نے نریندرمودی حکومت کے خلاف سخت تنقید کی ہے۔ ان کاماننا ہے کہ حکومت نے ہندوستانی معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے کوئی ٹھوس اور مستحکم اقدام نہیں اٹھائے ہیں۔ سابق یونین منسٹر ‘ راجیہ سبھا ممبر اور سینئر کانگریس لیڈر نے مودی حکومت کو …

Read More »

وزیر اعظم اپنے عہدہ کی عظمت اور وقار کو بر قرار رکھیں : شترو گھن سنہا

پٹنہ : بی جے پی ممبرپارلیمنٹ شترو گھن سنھا نے کرناٹک اسمبلی الیکشن میں تشہیر کے دو ران وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنی تقریروں میں جارحانہ رخ اختیار کرنے پر ناراضگی ظا ہر کی ۔انھوں نے وزیر اعظم کو ٹوئیٹر کے ذریعہ مشورہ دیا ہے کہ ’’ وزیر اعظم …

Read More »

رمضا ن کے دوران امدادی کاموں کے نظریہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے اجاگر کیا۔

نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے رمضان کے پیش نظر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ پیغمبر اسلام ﷺ کے مساوات اور بھائی چارہ کے تعلیمات پر سب کو عمل کرنا ہے۔ اپنے ماہانہ43ویں ’من کی بات ایڈیشن‘ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہاکہ رمضان میں امداد کی …

Read More »

اناؤ اور کتھوا عصمت دری معاملہ،دنیا بھر ۶۰۰؍دانشوروں نے مودی کو مکتوب ارسال کیا

نئی دہلی: دنیا بھر کے ۶۰۰؍ سے زائد ماہرین تعلیم اور دانشوروں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو کھلا خط لکھ کر کتھوا اور اناؤ عصمت دری کے معاملات پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ یہ خط ایسے دن آیا ہے جب کتھوا اور سورت میں نا بالغ بچیوں …

Read More »

جھوٹ مودی سرکار کا چو کیدار ہے۔بقلم: حسن کمال

ہم آپ کو وہ تمام باتیں یاد نہیں دلائیں گے جو نریندر مودی نے وزیر اعظم بننے سے پہلے کہی تھیں۔الیکشن کی طوفانی گہما گہمی میں ہر پارٹی او رہرعام طور پر وہی باتیں کرتا ہے۔جنہیں سن کر سننے والے خوش ہوکر تالیاں بجائیں ۔کہنے والے او رسننے والے دونو …

Read More »

اُردن کے صدر مملکت شاہ عبداللہ ثانی کی ہندوستان آمد پر منعقدہ استقبالیہ تقریب میں پروفیسر اخترالوسیع کے ذریعہ پیش کیاگیا خطبہ

آپ کے استقبال کے لئے اُس اُردو زبان کا استعمال کررہے ہیں جس میں عرب کا سوز بھی ہے او رعجم کا ساز بھی اور جس کی جنم بھومی ہندوستان ہے۔ عزت مآب ہم آپ کا دل کی گہرائیوں سے تمام ہندوستانیوں کی طرف سے استقبال کررہے ہیں جس میں …

Read More »

ٹرمپ نے مودی کو حسین شخص کہا اور ان کی نقل کی 

واشنگٹن ۔ہارلی ڈیوڈ سن موٹربائیک پر اعلی درآمد ڈیوٹی نافذ کرنے کے بعد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی پھر ایک مرتبہ ہندوستانی تلفظ میں ان کی نقل کی ۔ہارلی ڈیوڈ سن پر اعلی درآمد ڈیوٹی امریکی صدر کے لئے تشویش کا باعث ہے۔ جنھوں نے …

Read More »

کینڈا کے وزیر اعظم کا ہندوستان دورہ ہیڈ لائنس میں نہیں۔ نذر انداز کئے جانے کا قیاس آرائیاں

نئی دہلی۔ کینڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ان دنوں ہندوستان میں اپنے پہلے سرکاری دورے پر ہیں مگر وہ حسب عادت سرخیوں میں نہیں ہیں۔ اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ نمستے کے ساتھ ٹروڈو نے اپنے دورے کی شروعات کی‘ مگر جس طرح امریکہ صدر بارک اوباما‘ چین …

Read More »

کناڈا کے وزیر اعظم کی۲۲ فروری کو شاہی مسجدمیں آمد ،

شاہی امام بخاری کی منفرد انداز میں مہمان کا استقبال کریں گے نئی دہلی : کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اپنے اہل خانہ کے ساتھ ۲۲ فروری کو شاہی جامع مسجد تشریف لائیں گے۔اور روایت کے مطابق شاہی امام سید احمد بخاری اپنے کینیڈین مہمان کا پر تپاک استقبال …

Read More »

چابہار کی زمین کا ہندوستان چین کے خلاف اٹھائے گا فائدہ

نئی دہلی۔ ہندوستان نے ایران کے ساتھ ایک بڑے معاہدہ کیاہے جس کے تحت وہ ایران کے چابہار میں شاہد بہشتی پورٹ اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکتا ہے۔ میل ٹوڈے کو ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق ’’ ایک بڑی حکمت عملی کی اہمیت کے تحت ہندوستان کے اس انتظام …

Read More »

سنگھ پریوار کا آزادی کی لڑائی میں کوئی حصہ داری نہیں۔ جسٹس کولسے پٹیل ۔ ویڈیو

برہم وادی پر خطرہ منڈالانے پر سنگھ پریوار آگے آتے ہیں مگر ان کے کسی بھی لیڈر نے آزادی کی لڑائی میں حصہ نہیں لیا۔ انگریزوں کے خلاف لڑائی میں محمد بن قاسم کی ساتھ دیا اور ان سے کہا کہ اگر تم ہماری مذہب میں مداخلت نہیں کروگے تو …

Read More »

وزیراعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن۔ مختار عباس نقوی

مرکزی حکومت میں محکمہ اقلیتی فلاح کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہاکہ وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت میں ہمارا ملک ترقی کی راہ پر گامز ن ہے۔ انہو ں نے کہاکہ کشمیراسمبلی میں پاکستان زندہ آبد کے نعرے لگانے والوں کواب عوام ہی سبق سیکھائے گی۔ عالمی شہریت یافتہ درگاہ …

Read More »

اسرائیل محکمہ پولیس نے اسرائیل کے وزیراعظم پر چالان عائد کیا

الجزیرہ نیوز: اسرائیل پولیس نے اسرائیل کے وزیر اعظم پر رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کے کیس میں ایک مقدمہ درج کیا ۔اور اس معاملہ کی آئندہ ماہ تحقیقات کی جائے گی۔اسرائیل کے اٹارنی جنرل کے پاس بھیجا جائے گا۔ اٹارنی جنرل طئے کرے گا کہ ان کے خلاف کارروائی …

Read More »

بی جے پی لیڈر یشونت سنہا نے مودی کے مشکل بڑھائی

نئی دہلی:۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر یشونت سنہا نے نریندر مودی کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے اور ان ساتھ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا آگئے ہیں جب کہ عام آدمی پارٹی ،ٹی یم سی ،سماج وادی پارٹی ،این سی پی سمیت کئی دوسری پارٹیوں …

Read More »

روزگار کے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی کے جواب پر نوجوانوں کا انوکھا احتجاج۔ ویڈیو

سوئیز ر لینڈ کے داؤس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے روانگی سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے دو بڑے نیوز چیانلوں کو انٹریو دیا تھا اس کے لئے ٹائمز ناؤ انگریزی اور زی نیوز ہند چیانل کا انتخاب عمل میں لایاگیا۔ دیگر نیوز …

Read More »

فلسطین پارلیمانی وفد کا ترکی دورہ ‘ ترکی صدر سے ملاقات۔ القدس کا داعی اور آزادی پورے عالم اسلام کی ذمہ داری۔ اردغان

انقرہ۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے کہاکہ مقبوضہ بیت المقدس پورے عالم اسلام کا دل ہے۔ اس کادفاع اور آزادی صرف فلسطینیوں کی نہیں بلکہ کرہ ارض کے تمام مسلمانوں کے ذمہ فرض ہے۔ ذرائع کے مطاق ترک صدر نے ان خیالات کا اظہار انقرہ میں فلسطینی پارلیمنٹ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT