پرنس ولیم نے شہزادی ڈائنا کی سالگر ہ کے موقع پر کینسنگٹن پیالیس کے باہر لوگوں سے ملاقات کی اور مبارکباد قبول کیا
پرنس ولیم کے اس اقدام سے لوگ حیران رہ گئے۔ انہوں نے لوگوں سے کہاکہ انہیں ہمیشہ سالانہ پروگرام یادرہتا ہے اور کینسنگٹن میں ان کی حمایت کاشکریہ۔ لندن۔ کنسنگٹن