دسہرہ تعطیلات میں کلاسس چلانے پر 50 خانگی انٹرمیڈیٹ کالجس پر جرمانہ عائد، 2نومبر تک جرمانے بھرپائی کردینے کی ہدایت، بورڈ آف سکنڈری کی کارروائی
حیدرآباد: ریاست میں دسہرہ کے موقع پر انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے تعطیلات کا اعلان کرنے کے باوجود کچھ خانگی کالجس نے بورڈ کے اعلان کو نظر انداز کرتے ہوئے