Thursday , June 21 2018
Home / Tag Archives: Procession

Tag Archives: Procession

رام نومی تشدد۔بیٹے کی موت پر امام نے کہاکہ اگر کوئی جوابی کاروائی کی بات کریگا توگاؤں چھوڑ کا چلا جاؤں گا

اسانسول میں کشیدگی۔صبت اللہ رشید جو اسی سال دسویں جماعت کا امتحان دینے کے بعد نتائج کا منتظر تھے‘ منگل کے روز دوپہر میں اسانسول کے ریل پار علاقے میں فرقہ وارانہ تصادم کے بعد سے لاپتہ بتائے جارہے تھے مغربی بنگال۔ریاست بھر میں رام نومی جلوس کے دوران کئی …

Read More »

اورنگ آباد میں فرقہ وارنہ تشدد ، پولیس پر حملے ،تین درجن دکانیں نذرآتش ، کر فیو نافذ

اورنگ آباد:اورنگ آباد رام نومی کے جلوس میں زبر دست ہنگامہ آرائی ہوئی۔اس تشدد میں ۳۰ تا ۳۵ دکانو ں کو آگ لگا دیا گیا۔اس دوران پولیس پر بھی حملہ کیا گیا ۔حالات پر قابوپانے کے لئے پولیس نے فائرنگ کی ۔اسی اثناء میں دوسرے مقام مہاراج جنگ میں بھی …

Read More »

بنگال۔ کینسر کے ہندو مریض کی مدد کے لئے مسلمانوں نے محرم کا جلسوس منسوخ کیا

کلکتہ۔انسانیت پر یقین کا احیاء عمل میں لانے والا یہ واقعہ جس میں مغربی بنگال کے کھرگ پور کے مسلمانوں نے فیصلہ لیا کہ اس سال وہ محروم کا جلوس نہیں نکالیں گے اور اپنی پڑوسی ہندو کو جو کینسر کے مرض میں مبتلاء ہے کی اس پیسے سے مدد …

Read More »

مغربی بنگال۔ پرامن محرم اور درگا مورتی کا وسرجن 

کلکتہ۔ریاست مغربی بنگال میں ڈر او رخوف کے ماحول پیدا کرنے کی کوششوں کے باوجودمحرم اور ساتھ ہی ساتھ درگامورتی وسرجن تہوار پرامن طریقے سے اتوار کے روزاختتام پذیر ہوا ہے۔ چیف منسٹر ممتا بنرجی کی ہدایت کے مطابق انتظامیہ نے دسہرہ او رمحرم کے پیش نظر دوکمیونٹی کے درمیان …

Read More »

تصوئیریں۔ محرم جلوس کو روکنے کے لئے حفاظتی دستوں نے سری نگر میں آنسو گیس کا استعمال کیا۔

سری نگر۔یوم عاشورہ کے موقع پر پولیس والوں نے ایک شیعہ شخص اور ایک لڑکی کو محروم جلوس میں شرکت کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔ سیکشن144کی خلاف ورزی میں نکالی گئی محرم جلوس کو روکنے کے لئے یہاں پر حفاظتی دستوں نے جمعہ کے روز آنسو گیس کا استعمال …

Read More »

شہر حیدرآباد میں بھاری پولیس بندوبست کے درمیان میں گنیش نمرجن جلوس۔ ویڈیو اورتصوئیریں

حیدرآباد۔شہر حیدرآباد میں منگل کے روز مرکزی گینش نمرجن جلوس کا بھاری پولیس بندوبست کے درمیان میں نکالا گیا۔ شہر کے حساس مقامات پر پولیس کی بھاری جمعیت متعین کی گئی۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے ریاست تلنگانہ کے محکمہ پولیس نے تمام احتیاطی اقداما ت اٹھائے …

Read More »

آر ایس ایس کارکن شرتھ کے ارتھی جلوس پر پتھراؤ

منگلور:ہفتے کی دوپہر میں بی کائی کامبا کی بی سی روڈ کے قریب آر ایس ایس کارکن شرتھ کے ارتھی جلوس پر پتھر پھینکے گئے ۔جولائی4کو 28سالہ آر ایس ایس کارکن کو نامعلوم لوگوں نے بری طرح زدکوب کیاتھا۔جس کے بعد اس کو ایک خانگی اسپتال میں علاج کے شریک …

Read More »

واچ: برات میں رقص کے دوران دولہے کی موت

وڈوڈرا:ضلع آنند کے پڑوس میں واقعہ بورساڈ ٹاؤن میں پیش ائے ایک افسوس ناک واقعہ میں 25سالہ دولہا شادی کی برات کے دوران قلب پر حملے کے دوران فوت ہوگیا۔ یہا ں سے 60کیلو میٹر دوربورساڈ میں منگل کے روز دولہن کے گھر روانگی کے دوران دولہے کے گھر والے …

Read More »

حیدرآباد میں آج رام نومی جلوس سے توگاڑیہ کا خطاب

حیدرآباد:سری رام نومی کے پیش نظر حیدرآباد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی کے موثر انتظامات کئے ہیں اور سینکڑوں سی سی ٹی وی کیمرے خصوصی طور پر نصب کئے گئے ہیں ۔تین ہزار سے زائدپولیس عملہ ڈیوٹی پر متعین رہے گااور رام نومی شوبھا یاترا کا آغاز …

Read More »

بھیونڈی میں محرم جلوس کے بعد فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات

ممبئی کے تھانے سے ملی اطلاع کے مطابق ضلع بھیونڈے علاقے میں محرم جلوس کے دوران دو گرہوں میں پیش ائے تشدد کے دوران پتھراؤ میں چھ افراد بشمول پولیس عہدیدار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ فرقہ وارانہ تشدد کے سبب پہچانے جانے والے علاقے میں کشیدگی کے باوجود …

Read More »
TOPPOPULARRECENT