پلوامہ کےشہید جوان کی فیملی سے پرینکا – راہل کی ملاقات، کانگریس صدرنےکہا ‘ہم نے بھی والد کھویا ہے، آپ کا درد سمجھتے ہیں’۔
کانگریس جنرل سکریٹری اورمشرقی اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی پوری طرح سے انتخابی حکمت عملی طے کرنے میں مصروف ہوگئی ہیں۔ اسی ضمن میں بدھ کو اچانک کانگریس صدرراہل گاندھی