Pushed

غازی آباد کی رہائشی سوسائٹی میں اردو ٹیچر کو ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر مجبورکیا ، لفٹ سے دھکیل دیا گیا

غازی آباد پولیس نے سوسائٹی کے ایک رہائشی کو پرائیویٹ ٹیوشن کے لیے آنے والے اردو ٹیچر سے مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ غازی