گلبرگہ:نوجوان لڑکا تالاب میں ڈوبتا رہا اور اس کے دوست ویڈیو بنانے میں مصروف: ویڈیو وائرل
گلبرگہ(کرناٹک): گلبرگہ ضلع میں پیش آئے ایک افسوس ناک واقعہ میں ایک نوجوان لڑکا تالاب میں ڈوب گیا اور اس کے دوست اس کی ویڈیو بناتے رہے۔ ذرائع کے مطابق