لکھنؤ میں بابری مسجد کے متعلق مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صاحب کی صدارت میں ایک اہم اجلاس، عدالت کے فیصلے کا کیا خیر مقدم
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنو میں بابری مسجد کے مسلم فریقوں نے منگل کے روز ایک اہم اجلاس طلب کیا۔ اجلاس میں عدالت کی طرف سے مقرر پینل کے سامنے