Tag Archives: Rafale Deal Scam

رافائیل معاہدے کے بعد انل امبانی کی کمپنی کو 143.7ملین یورو ٹیکس معافی کا تحفہ ملا۔ لی منڈی

نئی دہلی ۔ فرانس کے ایک بڑے نیوز پیپر کی خبر کے مطابق 2015میں ہندوستان کی جانب سے 36رافائیل جنگی جہاز خریدنے کے اعلان کے کچھ ماہ بعد ہی انل امبانی کے ریلائنس کمیونکشن کی فرنچ رجسٹرارڈ ٹیلی کام سبسیڈری کے لئے فرانس نے 143.7میلن یوروز ٹیکس کی معافی دی …

Read More »

راہول گاندھی نے کہاکہ رافائیل معاہدہ میں پی ایم او شامل ہے‘ حکومت کاردعمل رافائیل کے مردہ میں کانگریس جن ڈالنے کی کوشش کررہی ہے

نئی دہلی۔ وزیر دفاع نرملا سیتا رامن نے جمعہ کے روز میڈیا میں کے ذرائع نے کانگریس کی جانب سے رافائیل معاملے پروزیراعظم نریندر مودی کے دفاتر کو مورد الزام ٹہرانے کی خبر یں منظر عام پرلائی جانے پر کانگریس پارٹی کے ان بیانات پر اپنی برہمی ظاہر کی۔ صدر …

Read More »

اپوزیشن اور حکومت کے درمیان اٹھاپٹک کا کھیل جاری۔ حکومت نے غلطی تسلیم کی ‘ پھر عدالت پہنچی

سپریم کورٹ میں داخل حلف نامہ میں غلط رپورٹ کو درست کرانے کے لئے مرکزی حکومت نے عرضی داخل کی ‘ غلط بیانی والے پیراگرف میں ترمیم کیے جانے کا مطالبہ کیا‘ کانگریس نے کہاکہ پی اے سی میں اٹارنی جنرل کو طلب کیاجائے؟ نئی دہلی۔ جنگی طیارہ افیل کا …

Read More »

لوک سبھا میں رافیل سودا اور رام مندر کے معا ملے گونج اُٹھے

راجیہ سبھا میں کسانوں کو لیکر ہنگامہ، دونوں ایوانوں میں نہیں ہوسکا وقفہ سوالات نئی دہلی-مختلف معاملوں پر کانگریس، تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی)، انادرمک اور شیوسینا کے ھنگامے کے سبب آج لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک کے …

Read More »

سی بی ائی چیف الوک ورما کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے والے شب کا پس منظر

ایک سینئر عہدیدار نے کہاکہ سی بی ائی چیف الوک ورما کو ان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے سے تقریبا پانچ گھنٹے تک سنٹرل وینجلس کمشنر کے وی چودھری ‘ اور ان کے دو ماتحت وینجلس کمشنران شرد کمر اور ٹی ایم بھاسن اردگرد گھومتے رہے۔ نئی دہلی۔ سی …

Read More »

رافائیل معاملے میں ایف ائی آر کی مانگ کولے کر یشونت سنہا‘ ارون شوریٰ اور پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔

نئی دہلی۔ہندوستان اور فرانس کے مابین پیش ائے رافائیل معاملے میں ’’ بدعنوانیوں ‘‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق مرکزی وزرا یشونت سنہا اور ارون شوری کے بشمول جہدکار وکیل پرشانت بھوشن نے چہارشنبہ کے روز سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہوئے ایف ائی آر کی مانگ کی ہے۔وہ …

Read More »

رافیل معاملہ : سابق فرانسیسی صدر اولاند اپنے بیان پر قائم ، وزیر اعظم مودی پر تنقیدیں جاری 

نئی دہلی : جنگی طیارے رافیل سودہ پر سیاسی جنگ تیز ہوتی جارہی ہے ۔فرانس کے سابق صدر اولاند کے بیان کے بعد ہندوستان اور فرانس میں سیاسی طوفان برپا ہوگیا ہے ۔ہندوستان میں اپوزیشن پارٹی کانگریس مودی حکومت پر اس سودہ بازی میں بڑے گھپلے کا الزام لگایا ہے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT